مصالح دار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (معماری) سالا دینے والا، اینٹیں گارا پہنچانے والا، قلمی، مزدور، بیل دار، بہت زیادہ مرچ مصالح والا (کھانا)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (معماری) سالا دینے والا، اینٹیں گارا پہنچانے والا، قلمی، مزدور، بیل دار، بہت زیادہ مرچ مصالح والا (کھانا)۔